میگ پائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک یورپی پرندہ جس کی دم لمبی، نوک دار اور پر سیاہ و سفید ہوتے ہیں، ایک قسم کی مینا نیز کبوتر؛ عقعق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک یورپی پرندہ جس کی دم لمبی، نوک دار اور پر سیاہ و سفید ہوتے ہیں، ایک قسم کی مینا نیز کبوتر؛ عقعق۔